: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29اگسٹ(ایجنسی) قومی کھیل ایوارڈ 2016 کے لیے فاتحین کو صدر پرنب مکھرجی نے آج نوازا. ریو اولمپکس میں بیڈمنٹن میں سلور میڈل فاتح پی وی سندھو، کشتی میں
کانسے کا تمغہ فاتح ساکشی ملک، شوٹر جیتو رائے اور جمناسٹ دیپا كرماكر کو راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ سے نوازا گیا. پہلی بار چار کھلاڑیوں کو راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ سے نوازا گیا. 15 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا.